counter easy hit

پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا

The PCB announced the team management for New Zealand tour

The PCB announced the team management for New Zealand tour

لاہور: پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ، اظہر محمود بائولنگ کوچ مقرر کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

مکی آرتھر ہیڈ کوچ ، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ ، سٹیورکسن فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔

وسیم باری مینجر اور اظہر محمود کو ایک مرتبہ پھر بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ اظہر محمود کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ بائولنگ لائن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔

قومی ٹیم نے دبئی میں سیریز کے اختتام کے بعد نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے جہاں تیز وکٹوں پر بائولنگ لائن کو اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website