counter easy hit

پاکستانی ماڈل دیا علی مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے پر عزم

ایشیا پیسیفک انٹرنیشل مقابلے کیریئر کے لئے نہایت اہم ہیں ، کافی عرصہ سے مس ورلڈ مقابلے کی تیاری کر رہی ہوں : ماڈل

The Pakistani model was determined to win the Miss World title

The Pakistani model was determined to win the Miss World title

لاہور: مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستانی ماڈل دیا علی نے اب اپنی نظریں مس ورلڈ کے مقابلے پر جما لیں اور اس سلسلے میں انہوں نے باقاعدہ ماڈلنگ شو میں شرکت کرنا شروع کردی ہے۔

پاکستانی ماڈل دیا علی کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میرا شوق ہے ، بطور پاکستانی مقابلے میں شرکت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے ، کسی ماڈل سے کوئی مقابلہ نہیں ، اپنے کام سے بہت خوش ہوں ، ایشیا پیسیفک انٹرنیشل مقابلے کیریئر کے لئے نہایت اہم ہیں ، کافی عرصہ سے مس ورلڈ مقابلے کی تیاری کر رہی ہوں ، اس سلسلے میں اپنا اعتماد بحال کرنے کے لئے گزشتہ ایک سال سے بہت سے مقابلوں میں حصہ لے چکی ہوں۔

واضح رہے مس ورلڈ کے مقابلے 17 جولائی سے 23 جولائی 2017 تک کوسوو میں منعقد ہونگے ، جس میں دیا علی بطور ماڈل پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website