counter easy hit

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی

اسلام آباد: فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھامیری این ٹرمپ بیری نے فروری میں اپنے خلاف ہونے والی شکایت کے دس دن بعد ہی ریٹائرمنٹ کی درخواست دی تھی۔ عدالت کی طرف دے جاری بیان کے مطابق ریٹائرمنٹ کی وجہ سے ان کے خلاف درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر کے دورہِ سعودی عرب کی ویڈیوز آن ریکارڈ موجود ہیں جس میں کہیں بھی بوسے کا منظر نہیں اور بالخصوص ٹرمپ جس بات کا حوالہ دے رہے ہیں وہ شواہد کہیں بھی موجود نہیں ہیں۔ کتاب میں مصنف نے اپنی بچت کا راستہ تلاش کرتے ہوئے آخر میں اس تقریر اور نصنیف کے حوالے کو عجیب انداز اختیار کیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ نشریاتی ادارہ ٹرمپ سے خوف زدہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور شاہ سلمان کا یہ واقعہ مذاق کے طور پر بیان کیا یا وہ سنجیدہ تھے اس حوالے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ ٹرمپ لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے واقعات کو بڑھا چڑھا پر بیان کرتے ہیں۔ یاد بھی یاد رہے کہ امریکی نشریاتی ادارے نے گزشتہ برس ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں ٹرمپ کو جھوٹا شخص قرار دیا گیا تھا، اس رپورٹ میں تاریخوں کے ساتھ بیانات دیے گئے تھے اور پھر اُن کے مکرنے کے حوالے بھی شائع کیے گئے تھے۔