yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

Web Editor May 23, 2018 1 min read
The number of acres in Punjab exceeded 3,500
Share this:

لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے پنجاب کے قومی جانور اڑیال کاسروے شروع کردیا سالٹ رینج میں اڑیال  کی تعداد ساڑھے تین ہزارسے تجاوزکرگئی گزشتہ 10 برسوں میں اڑیال کی افزائش میں 3 ہزارکا اضافہ ہواہے۔

The number of acres in Punjab exceeded 3,500محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب ان دنوں پنجاب اڑیال کا سروے کرنے میں مصروف ہے، اڑیال ہرن کا مسکن سالٹ رینج ہے۔ ڈائریکٹرجنرل پنجاب وائلڈلائف اینڈپارکس خالدعیاض نے  بتایا کہ اس وقت کالاباغ  اورمیانوالی میں سروے مکمل ہوچکا ہے جبکہ چکوال، جہلم اورخوشاب میں یہ کام چنددن میں مکمل ہوجائیگا، انہوں نے بتایا 2004میں کیے گئے سروے کے دوران یہاں اڑیال کی تعدادخطرناک  حدتک کم ہوکرساڑھے چارسو تک پہنچ گئی تھی تاہم  یہاں اڑیال کی تعدادکا تخمینہ 3700 تک لگایا گیا ہے، انہوں  نے کہا اڑیال کی تعدادبڑھنے سے ہرسال بین الاقوامی شکاریوں کی آمدمیں اضافہ ہورہا ہے ،بیرون ملک پاکستان میں اڑیال کے شکارکےلئے ون ڈے ہنٹ کا سلوگن استعمال ہورہا ہے کیونکہ اب شکاریوں کواڑیال کے شکارکے لئے کئی کئی دن انتظارنہیں کرناپڑتا بلکہ وہ ایک ہی دن میں شکارکرلیتے ہیں۔

محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجا ب کے مطابق اڑیال کی افزائش میں اضافے کی بڑی  وجہ مقامی تنظیمیں بھی ہیں، کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشنز اڑیال کی افزائش بڑھانے اور اس کے مسکن کوبچانے میں اہم کرداراداکررہی ہیں، ہنٹنگ ٹرافی کے لیے جوغیرملکی شکاری آتے ہیں ان سے 17 لاکھ روپے تک فیس وصول کی جاتی ہے اوراس فیس کا 80 فیصدتک حصہ ان سی بی اوزکودے دیاجاتا ہے۔

اڑیال کے حالیہ سروے میں جہاں محکمہ جنگلی حیات کا سینسزڈیپارٹمنٹ مصروف ہے وہیں مقامی سی بی اوزکی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں اڑیال کی تعداد کی حتمی جانچ کے لئے سروے کریں، واضع رہے کہ اڑیال ہرن کوپنجاب کی پہچان سمجھاجاتا ہے، اس کے  شکارکے لئے جہاں ہرسال درجنوں غیرملکی شکاری پنجاب سالٹ رینج کا رخ کرتے ہیں وہیں مقامی شکاری بھی ہنٹنگ ٹرافی میں شریک ہوتے ہیں تاہم محکمے کی طے شدہ پالیسی کے مطابق مقامی شکاریوں کی نسبت غیرملکی شکاریوں کو اڑیال ٹرافی ہنٹنگ کے لئے ترجیع دی جاتی ہے۔

پنجاب اڑیال پاکستان میں پائے جانے والی لمبے سینگوں والے بکرے کی ایک قسم ہے- یہ پہاڑی بکرے اڑیال جس کو ارکارس یا شاپو بھی کہتے ہیں  ان کی پاکستان  میں مجموعی طورپر 6 اقسام ہیں ، اڑیال ان میں سے ایک ہے ،  اڑیال سالٹ رینج اور چٹا کالا رینج کی پہاڑیوں پر پایا جاتا ہے تاہم اس کے علاوہ یہ پنجاب کے دو آبہ کے علاقے میں بھی دیکھا گیا ہے۔ یہ ایک خاکی رنگ کا بکرا ہے جس کا نچلا دھڑ سفید اور ان دونوں کو جدا کرتی ایک سیاہ پٹی ہوتی ہے- اس کے سینگ تمام عمر بڑھتے رہتے ہیں اور جس بکرے کے جتنے بڑے سینگ ہوں اس کی عمر اتنی ہی بڑی ہوگی- آبادی کا پھیلاؤاور جنگلات کی تباہی نے اس جنس کو خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
DPO Attock Ibadat Nisar released a security plan regarding arrival of former PM Nawaz Sharif and Maryam Nawaz in Lalazar hockey stadium Jalsa
Previous Post ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا
Next Post سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات
Pakistani coast will be protected from sea-stormed munitions, weather conditions

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.