yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نہ پشاور زلمی اور نہ ہی کراچی کنگز۔۔۔۔۔ پی ایس ایل 4 میں شاہد آفریدی کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے ؟ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

Web Editor November 22, 2018 1 min read
The news of cricket fans came to know
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) پی ایس ایل میں شاہد آفریدی کی نئی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا، آل راونڈر پاکستان سپر لیگ 4 کیلئے چھٹی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 4 کیلئے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ڈرافٹ کا عمل لاہور میں ہو رہا ہے۔ اس دوران شاہد آفریدی کی نئی ٹیم کا فیصلہ بھی ہوگیا ہے۔ شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ 4 میں چھٹی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔اس سے قبل شاہد آفریدی کراچی کنگز اور پشاور زلمی سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ دوسری جانبپاکستان سپر لیگ کی تیسری مہنگی ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز کو اپنے سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔ لاہور قلندرز کو پی ایس ایل ڈرافٹ کی پلاٹینیم کیٹگری میں پہلی پک ملی تھی جس میں اس نے اے بی ڈیویلیئرز اور سٹیو سمتھ میں سے کسی ایک کو چننا تھا ۔لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ کی ناکام ترین فرنچائز رہی ہے اور اس نے پی ایس ایل کے تین سیزنز میں26میں سے17مقابلوں میں شکست کھائی ہے ،لاہورقلندرز نے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کرس گیل کی خدمات حاصل کی تھیں لیکن گرس گیل انجری کا شکار ہونے کے باوجود لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے آئے اور5میچز میں محض20.60کی اوسط سے 103رنز سکور کرسکے تھے ۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن سے قبل لاہور قلندرز کے لیگ سپنر یاسر شاہ ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث پابندی کا شکا ر ہوگئے جبکہ مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث لاہور قلندرز کو جوائن نہیں کرسکے تھے،لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں شان ٹیسٹ ، ڈووین براوو اور اینٹن ڈیو چچ کی خدمات سے بھی محروم ہونا پڑا تھا جب کہ پی ایس ایل تھری کے لیے انہوں نے آسٹریلیوی جارح مزاج بلے باز کرس لین کی خدمات حاصل کی تھیں جو بگ بیش لیگ کے دوران کندھے کے انجری کا شکار ہونے کے باعث ٹیم کو جوائن نہ کرسکے جبکہ فاسٹ باﺅلر سہیل خان بھی زخمی ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ، لاہو ر قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم بھی ایونٹ میں اپنا رنگ نہ جما سکے اور 2سیزنز کھیلنے کے باوجود ایک بھی نصف سنچری نہ بنا سکے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where is the tens of thousands of tons of water missing from the sea level?
Previous Post سمندر کی تہہ سے ہزاروں ٹن پانی کہاں غائب ہو رہا ہے ؟ انتہائی تشویشناک انکشاف
Next Post یہ درندہ ہے اور انسانوں کے درمیان رہنے کے قابل نہیں ۔۔۔۔۔۔ یونان میں ایک پاکستانی نوجوان کو شرمناک جرم میں 19 سال قید کی سزا سنا دی گئی
It's awesome and not able to live among humans ....

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.