counter easy hit

دل خوش کر دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان دنیا کے 100 باآثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیے گئے، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب، ملائیشیا کے مہاتیر محمد بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔فہرست میں ان لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جو سال 2019 کے دوران اپنے اثر و رسوخ اور اہمیت کے باعث توجہ و شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس فہرست میں پاکستان کی صرف ایک شخصیت کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان سے شامل کی گئی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اس سے قبل بھی ایسی فہرستوں میں شامل کیے جاتے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے علاوہ دیگر کئی نمایاں نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ جن نئے ناموں نے فہرست میں جگہ بنائی ہے ان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن بھی شامل ہیں۔ جبکہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔فہرست میں ان لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جو سال 2019 کے دوران اپنے اثر و رسوخ اور اہمیت کے باعث توجہ و شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس فہرست میں پاکستان کی صرف ایک شخصیت کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان سے شامل کی گئی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اس سے قبل بھی ایسی فہرستوں میں شامل کیے جاتے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے علاوہ دیگر کئی نمایاں نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ جن نئے ناموں نے فہرست میں جگہ بنائی ہے ان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن بھی شامل ہیں۔ جبکہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website