counter easy hit

قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کیلئے شیڈول سے پہلے جانے کی درخواست مسترد

The national team'

The national team’

ہیڈ کوچ باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتہ پہلے جانے کی درخواست دے رکھی تھی
لاہور (یس اُردو) قومی اے ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے لیے شیڈول سے پہلے گوروں کے دیس جانے کی درخواست مسترد ہو گئی ۔قومی اے کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے تیئس جون کو روانہ ہونا تھا ۔ ہیڈ کوچ باسط علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتہ پہلے جانے کی درخواست دے رکھی تھی۔ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ کی شیڈول سے قبل روانگی کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔ اے ٹیم کا تربیتی کیمپ اب اٹھارہ جون سے بائیس جون تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگایا جائے گا اور ٹیم تیئس جون کو شیڈول کے مطاق انگلینڈ روانہ ہو گی ۔