اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا، کوئی نواز شریف کے بیانیے کیخلاف ہے ٹکٹ کا کیا سوال؟، سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتا نثار کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔

By Web Editor on June 18, 2018
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے قومی بیانیے کو نہیں بدلا جا سکتا، کوئی نواز شریف کے بیانیے کیخلاف ہے ٹکٹ کا کیا سوال؟، سڑک پر جاﺅں تو کوئی نہیں پوچھتا نثار کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***