counter easy hit

میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اداکارہ میرا

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ 2018ءمیرے لئے برا اور بھاری تھا ۔انہوں نے نجی اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران مجھے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا مجھے بار بار عدالتوں کے چکر لگانا پڑے،، میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ 2018ءمیرے لئے برا اور بھاری تھا ۔انہوں نے نجی اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران مجھے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا مجھے بار بار عدالتوں کے چکر لگانا پڑے،، میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی،، ان باتوں میں کوئی حقیقت نہیں میں تو اپنی زندگی جی رہی ہوں یہ سب کچھ میڈیا کا کیا دھرا تھا میڈیا نے پچھلے برس میرے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا میں میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی انہوں نے کہا کہ یہ چند ٹکوں کی خاطر دوسروں کے حق میں لکھتے ہیں میرے بارے لکھتے ہوئے انہیں کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے ۔نئے سال اب میں میڈیا کی خبر لوں گی ۔میںنے اپنا ذاتی سٹاف اور منیجر بھی اسی وجہ سے تبدیل کر لیا ہے کیونکہ وہ بھی میڈیا کیساتھ ملے ہوئے تھے انسان کو میری طرح باکردار ہونا چاہئے میں ان میڈیا والوں کے ترلے نہیں کروں گی۔