counter easy hit

انا للہ و انا الیہ راجعون تحریک انصاف کے اہم رہنما انتقال کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کی نامور شخصیت انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان سندھ کےجنرل سیکرٹری وقاراحمدزبیری انتقال کرگئے ۔ وقار احمد زبیری کی عمر 92 برس تھی۔ وقار احمد زبیری پی ٹی آئی کے سرگر م رکن تھے ۔ وقار احمد پاکستان کے بانی رہنماؤں میں سے ہیں ۔ وقار احمد زبیری نے تحریک پاکستان میں بھرپور کردار ادا کیا۔
انہوں نے اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بھی بنایا تھا۔ انہیں تحریک پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ انہوں وہ نقشہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو پیش کیا تھا ۔