yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قطری کا خط حقیقت نہیں افسانہ ہے، جے آئی ٹی

MH Kazmi July 11, 2017July 11, 2017 1 min read
The letter of Qatri is fiction not a reality, JIT
Share this:

اسلام آباد:  جے آئی ٹی نے قرار دیا ہے کہ شریف خاندان کا پہلا اور مکمل دفاع قطری شہزادے حماد بن جاسم بن جابر الثانی کا خط حقیقت کے بجائے ایک افسانہ ہے۔

The letter of Qatri is fiction not a reality, JIT
The letter of Qatri is fiction not a reality, JIT

جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف،حسن نواز، حسین نواز اور مریم صفدر جے آئی ٹی کے سامنے قطری خط کے سابقہ مواد کی توثیق کے لیے ثبوت، ریکارڈ یا شہادت پیش کرنے میں ناکام رہے۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شریف خاندان کا پہلا اور فائنل دفاع قطری شہزادے حماد بن جاسم بن جابر الثانی کے خط کو قرا ر دیا لیکن جو حقیقت کے بجائے ایک افسانہ تھا۔ حکمراں خاندان نے کبھی بھی قطری شاہی خاندان کے کاروبار میں12ملین درہم کی سرمایہ کاری نہیں کی۔ یہ خطوط شریف خاندان کے وکلاء کی طرف سے پاناما کیس میں بیرون ملک حکمران خاندان کی جائیداد کی منی ٹریل ثابت کرنے کیلیے سپریم کورٹ میں پیش کیے گئے تھے۔ شریف خاندان کے افراد سے تفتیش، شہادتوں اور بیرونی دائرہ اختیار سے متعلق ناقابل تردید ثبوت ملنے کے بعد جے آئی ٹی اس نتیجے پر پہنچی کہ حماد بن الثانی کا خط ایک بے ربط تحریر ہے۔

سپریم کورٹ کے سوالنامے کا چھٹا اور بہت اہم سوال یہ تھا کہ آیا قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم بن جابرالثانی کا خط حقیقت ہے یا افسانہ ؟۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اس سوال کا جواب 24صفحات پر مشتمل ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دستاویزی ثبوتوں کی روشنی میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ قطری شہزادے کا خط مکمل طور پرایک افسانہ ہے۔ جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ موصول ہونیوالے معتبر دستاویزی ثبوتوں اور گواہوں کے بے ربط بیانات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نوازشریف کے کزن طارق شفیع نے 12ملین درہم کبھی بھی پرنس حماد بن الثانی کے باپ کو نہیں دیئے۔ چنانچہ اسکی طرف سے قطری برنس میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شریف خاندان نے قطری شہزادے کے2 خط5 نومبر2016ء اور 22 دسمبر2016ء کو جمع کرائے جس میں بیان کیا گیا تھا کہ کیسے قطری شاہی خاندان سے مل کر 1980ء میں گلف اسٹیل ملز خریدی گئی، یہی سرمایہ کاری بعد میں لندن میں جائیداد کی خریداری اوردیگر بیرون ملک کارروبار کیلئے استعمال کی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ نوازشریف، حسن، حسین اور مریم صفدر قطری خط کی توثیق کے لئے کوئی دستاویز، ریکارڈ اورثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ جے آئی ٹی کے مطابق دونوں قطری خطوط سنی سنائی باتوں اور تضادات پر مشتمل ہیں، جس میں قطری شہزادے نے کوئی ذکرنہیں کیا کہ اس نے سرمایہ کاری سے متعلق کیسے، کب اورکس سے سنا۔ خط فسانہ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The claim of Sharif family to sell Gulf Steel's went wrong
Previous Post شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا
Next Post شہر میں ٹریفک انجینئرنگ اور ماس ٹرانزٹ بس روٹس پر توجہ دیں گے، میئر کراچی
Traffic engineering and mass transit will pay attention on bus routes in city, Mayor Karachi

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.