counter easy hit

معروف بالی ووڈ اداکار نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، ایسی چیز زیب تن کر لی کہ قیمت جان کر ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) با لی وڈ اداکار کا رتیک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ”کافی ود کرن“ کے سیزن6 میں خوبصورت کڑھائی والی ویلوٹ جیکٹ پہن کے شرکت کی۔شو میں اداکار کی جیکٹ سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ تاہم جیکٹ کی قیمت4.5لاکھ بتائی جا رہی ہے ۔ واضح رہے فلمساز کرن جو ہر مختلف اور خوبصورت جیکٹس پہننے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں۔ تا ہم اس بار شو میں شرکت کرنے والے مہمان کارتیک آریان نے خوبصورت جیکٹ پہن کے انہیں بھی حیران کر دیا۔