counter easy hit

اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

The late rains

The late rains

اسلام آباد اور گردونواح میں رات گئے ہونے والی بارش سے حبس کا زور ٹوٹ گیا۔
اسلام آباد: (یس اُردو) رات گئے اسلام آباد اور اسکے گردونواح میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس کے باعث حبس میں کمی ہوئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارس کے باعث گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے رات گئے گھروں کو جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔