counter easy hit

مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا

مری: مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرنے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کردیا

The girl case registered to allegedly accused of gang rap on ten people refused to do medicalمری: (اصغر علی مبارک) آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا پولیس نے تصدیق کردی کہ لڑکی نے ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو اپنا میڈیکل کرنے سے روک دیا اور گھر چلی گئی دوسری طرف آمنہ اپنے باپ کے ہمراہ سپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر حافظ عثمان عباسی سے پی ایم ہاؤس میں ملے اور مدد کی درخواست کی