yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم بنتے ہی بورس جانسن کو پہلا جھٹکا۔۔۔ برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کی خبر سنا دی گئی

MH Kazmi September 4, 2019 1 min read
The first shock to Boris Johnson as Prime Minister ... Pre-election elections have been reported in the UK
Share this:

The first shock to Boris Johnson as Prime Minister ... Pre-election elections have been reported in the UK

لاہور (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بریگزٹ کا ہے اور اسی پر ہی ان کی پارلیمنٹ میں طوفان برپا ہے۔یہی مسئلہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کے لیے بھی گلے کی ہڈی بنتان ظر آ رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بورس جانسن کی پارٹی رکن منحرف ہو کر یورپی یونین نواز لبرل ڈیموکریٹس سے جاملیں جس کے بعد وقت سے قبل عام انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے۔پارلیمنٹ میں معاملے کو لے کر زبردست بحث ہوئی جس میں بورس جانسن نے قانون سازوں کی جانب سے بریگزٹ حکمت عملی کو روکنے کے لیے منصوبے کی مذمت کی اور کہا کہ اس سے یورپی یونین کے ساتھ علیحدگی کے نئے معاہدے پر بات چیت کرنے کے ارادے کو نقصان پہنچے گا۔واضح رہے کہ اگر برطانوی وزیر اعظم برسلز سے مقرر کردہ وقت پر بریگزٹ معاہدہ نہیں کر سکے تو ان کی کنزرویٹو پارٹی بریگزٹ کا عمل مکمل ہونے کی تاریخ میں توسیع کی منصوبہ بندی کرے گی۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اپوزیشن اپنے منصوبے میں کامیاب ہوئی تو اگلے مرحلے میں وہ بریگزٹ معاملے کی مزید تاخیر کے لیے پارلیمنٹ سے قانون منظور کرنے کا مطالبہ کرے گی۔جس وقت بورس جانسن اپنی بات کہہ رہے تھے تب کنزرویٹو پارٹی کی فلپ لی فلور عبور کرکے حزب اختلاف کی جانب چلی گئیں۔انہوں نے اپنے استعفے میں کہا کہ بریگزٹ کے نتیجے میں کنزرویٹو پارٹی انگریز قوم پرستی اور مقبولیت کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔اس سے قبل بورس جانسن ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر واضح کرچکے ہیں کہ وہ بریگزٹ میں مزید ’بے مقصد التوا‘ کا تقاضہ نہیں کریں گے۔برطانوی وزیر اعظم اب ارکان پارلیمنٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی تحریک پیش کرتے ہوئے اس بل پر بحث کے لیے پارلیمانی ایجنڈے میں جگہ بنانے کی کوشش کریں گے۔اگر وہ کامیاب ہوئے تو اگلے روز بل متعارف کرائیں گے اور اگلے ہفتے پارلیمنٹ معطل ہونے سے قبل اسے منظور کرانے کی کوشش کریں گے۔بورس جانسن کے حامی خبردار کرچکے ہیں کہ ہاؤس آف کامنز میں ہونے والے پہلے ووٹ میں شکست کے باعث انہیں 14 اکتوبر کو انتخابات کرانے کی کال دینی پڑے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Another task force of the NAB ... Captured the big business personality of Pakistan
Previous Post نیب کا ایک اور کاری وار۔۔۔ پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت کو گرفتار کر لیا
Next Post صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا
Imran Khan takes notice of 208 billion taxpayers case, declares explosives

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.