yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

Web Editor December 1, 2017 1 min read
The first obstacle in Prince Harry's wedding was erected
Share this:

لندن: آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی۔

The first obstacle in Prince Harry's wedding was erectedبرطانوی شہزادے پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کی خبروں نے بین الاقوامی میڈیا میں دھوم مچادی تھی۔ ہیری نے میگن سے منگنی توگزشتہ ماہ کی تھی تاہم اس منگنی کے چرچے کئی ماہ سے جاری تھے۔ منگنی کے بعد پرنس ہیری نے ٹوئٹر پراپنی اور میگن کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں آئندہ سال 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ ابھی تک تو دونوں کی شادی میں کوئی رکاوٹ نظرنہیں آرہی تھی تاہم اب شادی کی پہلی رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ کی اپنے چھوٹے پوتے پرنس ہیری کی شادی میں شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملکہ کو پرنس ہیری کی ہونے والی دلہن اداکارہ میگن کے پہلے سے شادی شدہ ہونے پراعتراض ہے اور وہ ایک طلاق یافتہ خاتون کی دوسری شادی میں شرکت کرنے پربہترمحسوس نہیں کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ کوئین الزبتھ چرچ آف انگلینڈ کی سربراہ بھی ہیں جہاں یہ سکھایا جاتا ہے کہ شادی زندگی بھر کا ساتھ ہے اور طلاق کو اچھا تصورنہیں کیاجاتا۔رپورٹس کے مطابق یہ میگن کی دوسری شادی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے 2011 میں  ہالی ووڈ پروڈیوسر تریور انگیلسن سے شادی کی تھی جو دو سال تک قائم رہی تھی بعد ازاں اس کا اختتام 2013 میں علیحدگی پر ہوا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nargis Fakhri will become bridegroom of uday Chopra next year
Previous Post نرگس فخری اگلے سال اودے چوپڑا کی دلہنیا بنیں گی
Next Post روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد
Holding twin sisters festival in Russia

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.