yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انسانی تاریخ کا پہلا رنگین ایکسرے حاصل کرلیا گیا

Web Editor July 12, 2018 1 min read
The first colourful X-Ray human history was obtained
Share this:

نیوزی لینڈ کے سائنس دان نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی تاریخ میں پہلی بار رنگین ایکسرے حاصل کیے ہیں۔

ایٹمی تحقیق  کے سب سے بڑے ادارے سرن (سینٹر فار یورپین نیوکلیئر ریسرچ) میں تصویری ٹیکنالوجی میں تعاون کرنے والی طبیعاتی لیب نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سائنسدان نے انسانی تاریخ میں پہلی بار تھری ڈی ، رنگین ایکسرے بنائے ہیں تاہم اس کے لیے دستیاب جدید ترین مائیکروچپ سرن نے فراہم کی ہے۔

سائنس دان نے رنگین ایکسرے کے لیے ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے جو طبی تشخیص کے میدان میں بہتری کا وعدہ کرتی ہے جب کہ اس نئی ٹیکنالوجی کو نیوزی لینڈ کی کمپنی ’مارس بائیو امیجنگ‘ نے کمرشلائز کیا ہے جس میں انگلینڈ کی کینٹربری یونیورسٹی اور نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو نے معاونت فراہم کی ہے۔

سرن کی اس ٹیکنالوجی کو ’ڈبڈ میڈی پکس‘ نام دیا گیا ہے جو بالکل کیمرے کی طرح کام کرتی ہے ۔ ہوتا یوں ہے کہ جسم میں گوشت اور ہڈیوں کی مختلف موٹائی اور جسامت کی وجہ سے ایکسرے کہیں ہلکا اور کہیں گہرا دکھائی دیتا ہے۔ ٹیکنالوجی کے تحت حاصل شدہ تصویر (ایکس رے) کا ڈیٹا سات رنگوں کے طیفی (اسپیکٹرل) ڈیٹا میں بدلا جاتا ہے۔

بعد ازاں ایک الگورتھم (سافٹ ویئر) اس ڈیٹا کی بنا پر رنگین تھری ڈی تصویر میں عضو یا ہڈی کا ایکسرے ظاہر کرتا ہے۔ تصویر پر یوں گمان ہوتا ہے کہ جیسے جسم کے اندر کا احوال کسی فنکار نے مجسمے کی صورت میں تیار کیا ہے۔

اگرچہ اس آلے میں روایتی سیاہ اور سفید ایکسرے ہی استعمال ہوتا ہے لیکن اسے رنگین بنانے کے لیے ذرات (پارٹیکلز) شناخت کرنے کی وہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی ایٹم شکن مشین سرن میں استعمال ہوئی ہے۔ سرن ہی میں گزشتہ سال ہگز ذرہ دریافت ہوا تھا۔

رنگین ایکسرے کی نئی ٹیکنالوجی پہلے کے مقابلے میں بہتر اور صاف تصویر میہا کرسکتی ہے جس سے ڈاکٹر کو امراض کی تشخیص کرنے میں آسانی ہوگی اور وہ اس کی مدد سے بیماری کی بالکل درست تشخیص کرپائیں گے۔

کینٹربری یونیورسٹی کے ڈیولپر فل بٹلر کا ماننا ہے کہ اس مشین کا نیا تصویری آلہ ’ چھوٹے پکسلز اور درست ریزولیشن کی مدد سے وہ تصاویر بھی لے سکتا ہے جو دنیا کا کوئی اور تصویری آلہ حاصل نہیں کرسکتا۔

سینٹر فار یورپین نیوکلیئر ریسرچ کے مطابق یہ تصاویر نہ صرف ہڈی، پٹھوں، کارٹلیج  (مثلاً کان کی نرم ہڈی) کے درمیان فرق واضح کرتی ہیں بلکہ اس کے ذریعے  کینسر کی رسولی کی جگہ اور اس کی جسامت کا بھی درست اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif return, Pemra restriction to stop coverage
Previous Post نواز شریف کی واپسی، پيمرا نے لائیو کوریج پر پابندی لگادی
Next Post نواز شریف کو طاہر القادری اور خادم رضوی جیسے کارکن نصیب نہیں ہوئے ، اس لیے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں، آج لاہور میں کیا ہونیوالا ہے ؟ صف اول کے تجزیہ کار نے پیشگوئی کر دی
Nawaz Sharif did not work like Tahir-ul-Qadri and Khalid Rizvi, so I can assure that what is happening in Lahore today? The first analyst predicted

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.