yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چند ھیا گئیں

Web Editor April 18, 2018 1 min read
The eyes of young cricketers were shouted with flashing dollars
Share this:

لندن:  چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چندھیا گئیں، ٹوئنٹی 20 لیگز کی محبت میں قومی وردی بھی بوجھ دکھائی دینے لگی، کھلاڑیوں کی اکثریت نے نیشنل معاہدوں پر پیسہ لیگز کے کنٹریکٹس کو ترجیح دے دی، فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایسوسی (فیکا) نے بھی نئی نسل کے تیور سے متعلق خبردارکردیا۔

The eyes of young cricketers were shouted with flashing dollarsتفصیلات کے مطابق فیکا کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے سوا دنیا بھر کے 300 کرکٹرز سے کیے جانے والے سروے کے بعد خبردار کیاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی اکثریت کو قومی ٹیم کی نمائندگی میں کوئی دلچسپی نہیں بلکہ وہ ایک سے دوسری ٹوئنٹی 20 لیگز میں کھیلنے کو آمادہ دکھائی دیتے ہیں۔ فیکا کی جانب سے جاری اس رپورٹ کا عنوان ’منظرنامے کی تبدیلی‘ ہے، ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘کے مطابق اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے کھلاڑی پُرکشش معاہدوں کی وجہ سے کرکٹ کے روایتی راستے کو چھوڑ رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیاکہ اس وقت روایتی ماڈل انتہائی خطرے میں ہے کیونکہ کھلاڑیوں کے پاس اب زیادہ آپشنز موجود ہیں، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل لیول پر دنیا بھر میں کرکٹرزسالانہ کنٹریکٹس میں عدم دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں، پہلے ہی یہ چیزیں دیکھنے کو مل رہی ہیں کہ کئی ٹاپ پلیئرز اپنی متعلقہ ٹیموں کو مستقل بنیادوں پر دستیاب نہیں ہوتے۔ فیکا نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی بڑی تعداد دنیا بھر میں کھیلی جانے والی لیگزمیں ہی شرکت سے خوش ہے۔

وہ فری ایجنٹس کی طرح ایک سے دوسری لیگ کھیلنا پسند کرتے ہیں، اس سے انھیں کم وقت اور کم محنت کے عوض زیادہ دولت کمانے کا موقع ملتا ہے۔ویسٹ انڈیز کے متعدد کھلاڑی پہلے ہی خود کو فری لانس ڈیکلیئر کرچکے ہیں، گذشتہ برس مچل میک کلینگن نے نیوزی لینڈ کرکٹ کا معاہدہ ٹھکرا دیا تھا، حال ہی میں انگلش کرکٹرز عادل رشید اور الیکس ہالز نے کاؤنٹی لیول پر خود کو صرف سفید بال کی کرکٹ تک محدود کردیا ہے۔ سروے میں کھلاڑیوں نے اپنے بورڈز کی پالیسیوں، غیرمتوازن شیڈول اور دیگر معاملات پر ناخوشی ظاہر کی۔ فیکا کے ایگزیکٹیو چیئرمین ٹونی آئرش نے صورتحال کوتناؤ سے بھرپور قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کے پاس اپنے محدود پروفیشنل کیریئر میں اب زیادہ آپشنز موجود ہیں، دوسری جانب ملکی بورڈز کو اس ٹیلنٹ کے اخراج کا سامنا ہے جس کے بارے میں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انھوں نے اس میں سرمایہ کاری کی، بہت سے ممالک میں ٹینشن بڑھ چکی اور مستقبل میں اس میں اضافہ ہوگا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif, Maryam and Safdar left London
Previous Post نواز شریف، مریم اور صفدر لندن روانہ
Next Post حفیظ پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے
Hafeez again went through bowling action trial test

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.