counter easy hit

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے گیارہویں مرحلے میں ایک بار پھر جرمن سائیکلسٹ نے اپنی برتری ثابت کر دی۔ کرس فروم نے بھی مجموعی برتری پر کسی کو قبضہ نہ کرنے دیا۔

The eleventh phase of the Tour de France Cycle Race named German cyclist

The eleventh phase of the Tour de France Cycle Race named German cyclist

پیرس: ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہ واں مرحلہ، 203.5 کلومیٹر کا طویل فاصلہ سائیکلسٹ کیلئے بنا امتحان، جرمنی کے مارسیل کٹل نے ایک بار پھر ٹریک پر اپنی مہارت اور تیزی منوائی اور پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ دفاعی چیمپئن برطانیہ کے کرس فروم نے بھی خوب زور دکھایا اور ییلو جرسی پر قبضہ جمائے رکھا۔ گیارہویں مرحلے میں ہونے والے تصادم نے تین اہم کھلاڑیوں کا ریس میں سفر ختم کر دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website