counter easy hit

جو مرد اس رنگ کا لباس پہنیں ہیں وہ لڑکیوں کو بے حد اچھے لگتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ لڑکیوں کے شوقین افراد کے لیے شاندار نسخہ

اگر یہ کہا جائے کہ دنیا بھر کی خواتین کا پسندیدہ ترین رنگ سرخ ہے تو شاید غلط نا ہو گا۔ مشرق ہو یا مغرب، میک اپ کی بات ہو یا ملبوسات کی، سرخ رنگ ہر جگہ اور ہر عمر کی خواتین میں مقبول ہے۔

خواتین کی حدتک تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے۔لیکن حیرانی کی بات ہے کہ سائنسدانوں نے مردوں کے لئے بھی سب سے اہم رنگ سرخکو ہی قرار دے دیا ہے۔ سائنسی جریدے ’پرسنالٹی اینڈ سوشل سائیکالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مرد سرخ رنگ کے ملبوسات پہنتے ہیں خواتین انہیں دوسروں کی نسبت زیادہ دلکش محسوس کرتی ہیں۔ تحقیق کار پروفیسر اینڈیو ایلیٹ نے اس دلکشی کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ” ہم نے معلوم کیا ہےکہ سرخ رنگ کو خواتین اعلٰی سماجی رتبے، دولت، حیثیت، اور طاقت کی علامت کے طور پر دیکھتی ہیں۔اس سوچ کی بنیاد انسان کی ارتقائی تاریخ میں ہے۔خواتین نا صرف خود سرخ رنگ پہننا پسند کرتی ہیں بلکہ مردوں پر بھی اس رنگ کو پسند کرتی ہیں۔ صرف لباس ہی نہیں بلکہ مردوں سے وابستہ دیگر اشیاءجیسے گاڑی کا سرخ رنگ بھی عورتوں کا زیادہ متاثر کرتا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستانی شادیاں رنگا رنگ٬ شاندار اور انتہائی پُرلطف ہوتی ہیں- ان شادیوں میں آپ کی ملاقات متعدد اقسام کے لوگوں سے ہوتی ہے٬ جیسے کہ کچھ خواتین کی آمد کا مقصد اپنی مطلوبہ “ خصوصیات “ کی حامل بہو تلاش کرنا ہوتا ہے یا پھر کچھ لوگوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف کھانا کھانے آئے ہیں- اس کے علاوہ کہیں آپ کو نوجوان لڑکیوں کا ایسا گروپ دکھائی دیتا ہے جو اپنے نئے لباس کو ایک دوسرے کے سامنے بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہوتی ہیں- غرض یہ کہ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے مختلف لوگوں کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں- آج کے آرٹیکل میں آپ کو لوگوں کی چند ایسی ہی دلچسپ اقسام کے بارے میں بتائیں گے جو ہر پاکستانی شادی میں آپ کو ضرور دکھائی دیں گی-

The, dresses, which, please, girls, by, Men, Girls, fond, of, some, men, wearing,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website