counter easy hit

گوجرہ میں کار ٹرین کی زد میں آگئی ، 6 افراد جاں بحق

ایک اور کھلا پھاٹک کئی قیمتی جانیں لے گیا۔ گوجرا میں کار ٹرین کی زد میں آنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

The car was hit by train in Gojra ,six people killed

The car was hit by train in Gojra ,six people killed

پولیس کا کہنا ہے کہ چک نمبر 93 ج ب میں کھلےپھاٹک پرشالیمار ایکسپریس نے کار کوٹکر ماری جس سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔امدادی ٹیموں نے حادثے کی جگہ پہنچ کر لاشیں اسپتال منتقل کیں۔پولیس کے مطابق رواں ماہ ریلوےکے کھلے پھاٹک کی وجہ سے یہ دوسرا حادثہ ہے، چند روز قبل لودھراں میں کھلے پھاٹک پراسکول وین ٹرین کی زد میں آئی تھی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website