counter easy hit

شکست کے ذمہ دار بلے باز نہیں بولرز زیادہ ہیں ، شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے رپورٹ دے دی ہے ، جس میں شکست کا ذمے دار بولرزکو قرار دیا گیا ہے۔

 The bowlers are more defeat responsible not Batsmens , Shahryar Khan

The bowlers are more defeat responsible not Batsmens , Shahryar Khan

صحافیوں سے بات میں چیئر مین پی سی بی کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ اچھا پرفارم کر رہے ہیں سلیکشن کمیٹی کو گرین سگنل دے دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کا سیکورٹی وفد رواں ماہ پاکستان آئے گا، جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنے کیلئے فیکا سے بات کریں گے۔شہریار خان نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے بعد 25 بہترین کھلاڑیوں کو منتخب کر کے ان کا کیمپ لگائیں گے جو مستقبل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سرمایہ ہوں گے۔مکی آرتھر ٹیلنٹ ہنٹ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ بھی دیکھیں گے ۔چیئرمین پی سی بی شہریار میڈیا سے گفتگوکہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کیلئے پلیئرز ایسوسی ایشن سے بات کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی یا عدالت میں جاسکتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website