counter easy hit

معروف کرکٹر عمران نذیر کو عدالت نے بڑی سزا سنا دی لیکن کیس کیا تھا ؟ کرکٹ کی دنیا کی بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے کرکٹر عمران نذیر پر دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 2015 میں انتخاب عالم پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرٹ کے عہدے پر فائز تھے اور اس وقت عمران نذیر نے ان پر رشوت مانگنے کا انتہائی سنگین ترین الزام عائد کیا تھا ۔ جس کے بعد کیس عدالت پہنچا جس کا فیصلہ آج سنا دیا گیا ہے ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ لاہور کے جج محمد اسلم نے انتخاب عالم کی جانب سے دائر کیے جانے والے دعوے پر فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق عمران نذیر کوالزام جھوٹا ثابت ہونے پر دس لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔