counter easy hit

خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے مومنہ مستحسن کو پرچی اداکارہ قرار دے دیا

The beautiful Pakistani actor named Momina Stahsen as a slippery actor

کراچی( ویب ڈیسک )اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ”پرچی“ قراردے دیا۔ لکس سٹائل ایوارڈ میں مومنہ مستحسن کی پرفارمنس پر حمائمہ ملک نے بھی مومنہ مستحسن کی پرفارمنس کو شدید تنقید کا بنایا ہے۔ سوشل میڈ یا پر حمائمہ ملک نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا مومنہ کی اس بڑی فارمنس کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے لاسٹ منٹ پر دو گلوکاروں کی پرفارمنس کو ہٹایا گیا، یہ ہمارے یہاں کا پرچی سسٹم ہے۔ حمائمہ نے مزید لکھا اگر قندیل بلوچ زندہ ہوتیں تو وہ مومنہ سے زیادہ بہتر انداز میں ڈانس اورپرفارم کرتیں۔ بعد ازاں حمائمہ ملک نے اپنا کمنٹ ڈیلیٹ کردیا لیکن ان کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ واضح رہے کہ اداکار مانی نے بھی مومنہ مستحسن کی اس پرفارمنس کو تنقید کا نشانہ بنا یا تھا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website