yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

2016 میں بھارتی فلموں پر پابندی سے کئی سینما گھر بند ہوئے

MH Kazmi December 24, 2016 1 min read
The ban on Indian films in several cinemas closed in 2016
Share this:
The ban on Indian films in several cinemas closed in 2016
The ban on Indian films in several cinemas closed in 2016

کراچی: گزشتہ چند سالوں میں جس تیزی سے پاکستان بھر میں جدید سنیما گھر قائم ہوئے اور انھوں نے فلم بینوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کرنے کے لیے سنیما پر آنے پر مجبور کردیا۔

کراچی میں گزشتہ چار سال کے دوران 50سے زائد نئے جدید سنیما گھر بنائے گئے جب کہ چند اور سنیما گھر ابھی زیر تعمیر ہیں لیکن بھارتی ہندو پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کیخلاف دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہوگئے جسکے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی، بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے بعد سنیما انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی۔پاکستانی فلمیں ان جدید سنیما گھروں کی ضرورت پوری کرنے میں ناکام رہیں اور جو پاکستانی فلمیں ریلیز کی گئیں وہ کامیاب نہ ہو سکیں، سنیما انڈسٹری کا بزنس اس حد تک کم ہوگیا کہ انھیں اپنے اخراجات پورے کرنے مشکل ہوگئے، کراچی میں زیر تعمیر 17نئے جدید سنیما گھروں کی تعمیر کا کام رک گیا جب کہ ملک کے مختلف شہروں میں سنے اسٹار، سپر سنیما واگ ٹاور، سنے پلیکس سنیما کیساتھ لاہور کے امپوریم مال کی 9 اسکرینوں میں سے5 بند کردی گئیں، گجرات کا سنے پلیکس سیالکوٹ کا پرنس سنیما بھی بند کردیا گیا،جب کہ دیگر شہروں میں20سے زائد سنیما گھر اس بحران کا شکار ہوگئے۔سنیما انڈسٹری کے اس بحران سے سب سے زیادہ نقصان ان ملازمین کو ہوا جنھیں ملازمت سے فارغ کردیا گیا اور وہ بے روز گار ہوگئے،ان کی تعداد 200سے زائد ہے۔ دوسری طرف سنیما مالکان نے اپنے بزنس کو بچانے کے لیے بھارتی فلموں کی نمائش کا اعلان کردیا  ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
66th birthday of Bring to smiles Moin Akhtar's
Previous Post مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ
Next Post چھوٹے نواب سیف علی خان کا فلم نگری چھوڑنے کا فیصلہ
Saif Ali Khan decided to leave to Film nagri

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.