counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوگئی۔

The anxious trend in the Pakistan Stock Exchange

The anxious trend in the Pakistan Stock Exchange

ملک میں جاری سیاسی بحران اور بے یقینی کے اثرات سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری تاحال سنبھل نہ سکا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سرمایہ کاروں میں فروخت کا رجحان نظر آیا۔  جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 45579.95 پر تھا لیکن پھر حصص کی فروخت کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے گر کر 44616.12  کی سطح تک آگیا۔ واضح رہے کہ پیر کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website