counter easy hit

کروڑوں دلوں میں بسنے والے اداکار ورن دھون نے بالآخر شادی کا فیصلہ کر لیا ۔۔ لڑکی کون ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

The actress, Dhoni, who lived in hundreds of hearts, finally decided to get married. Who is the girl You will be surprised by knowing

ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ اداکار ورن دھون کی شادی کی خبریں طویل عرصے سے سامنے آرہی تھیں اور اب لگتا ہے کہ اداکار نے رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورن دھون اپنی گرل فرینڈ نتاشا دلال کے ساتھ رواں سال دسمبر میں شادی کرلیں گے۔یہ خبریں اس وقت وائرل ہوئیں جب ورن دھون کی فلم ‘اسٹریٹ ڈانسر 3ڈی’ کی ریلیز کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیااس خبر کے سامنے آنے کے بعد اداکار کے مداحوں کو ایسا لگا کہ ان کے مصروف شیڈول کی وجہ سے اس فلم کی ریلیز کو مؤخر کیا گیا، تاہم اب رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ ورن دھون فلم کی ریلیز سے قبل شادی کرنے کے خواہش مند ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website