counter easy hit

صبح سے ایکشن شروع ہو گا ,ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا

The action will start in the morning, the SHO Shahbaz

The action will start in the morning, the SHO Shahbaz

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)گز شتہ روز پر یس کا نفر نس کے بعد ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا نے بتا یا کہ تھا کہ تھا نے میں اب نفر ی مو جو د ہے صبح سے ایکشن شروع ہو گا ،سر کل کھا ریاں کے پو لیس جن میں نو یز اقبال ،شا ہ زیب ،سجاداحمد ،احمد وقا ص نے سپیشل ایکشن شروع کردیا ،شہر کے گلی محلوں میں دن رات چھا پے ما رنے شرو ع کر دئیے ہیں منشیات نا جا ئز اسلحہ سٹر یٹ جر ائم کے با رے میں دن رات ایک کر دیا گیا ہے ،اس سے قبل بھی سر کل کھا ریاں کے جو انوں اور افسران نے وہ لو گ گر فتا ر کیے ہیں جو منشیا ت فر وخت کر تے ہیں ان جو انوں نے کہا کہ ایس ایچ اے کے حکم پر ہم دن رات محنت کر رہے ہیں انشا ء اللہ علا قے کو سکون ملے گا ایس ایچ او کی ہدایت پر یہ ایکشن ہے جب ایسے کما نڈر ہون تو پھر ایکشن کر نے کا مز ہ بھی آتا ہے۔