counter easy hit

تھرپارکر: غذائی قلت و بیماریاں، مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ رواں سال کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جا پہنچی ۔

Tharparkar: malnutrition and diseases, more two childrens died

Tharparkar: malnutrition and diseases, more two childrens died

ذرائع کے مطابق مٹھی اسپتال میں جان محمد کا نومولود بچہ اور نگرپارکر میں ہیموں کولہی کا بچہ دم توڑ گئے ۔ بچوں کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں ایک ماہ کی عمر کے کم وزن والے 18 بچے جبکہ پیڈس وارڈ میں ایک سال سے پانچ سال کی عمر کے 27 بچے داخل ہیں جو موت اور زندگی کی کشمکش میں سانسیں لے رہے ہیں۔ اکثر بچوں کو صحتیا ب ہوئے بغیر ڈسچارج کیا جاتا ہے،جن کو والدین جب گھر لے جاتے ہیں تو وہاں ایک دود ن میں دم توڑ جاتے ہیں۔ تھرپارکر کے کل 2300 رجسڑڈ دیہات ہیں ۔جن کے لیے 6 اسپتال ہیں مگر وہاں نوزائید بچوں کے لیے تاحال نگہداشت وارڈز فعال نہیں ہیں ۔

دیہات میں مڈ وائف کی کوئی سہو لت نہیں ہے ۔ہزاروں حاملہ خواتین غذائی قلت کا شکار ہیں ججی معیاری ادویات بھی موجود نہیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website