counter easy hit

تھرپارکر: 24 گھنٹوں میں مزید 5 مور مر گئے

تھرپارکرمیں موروں میں ایک بار پھررانی کھیت کی بیماری پھیل گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مور مرگئے ہیں، جس کے بعد مرنے والے موروں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھر میں رانی کھیت نامی بیماری کے باعث موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈیپلو کے گائوں کڑکاسر میں 2 جبکہ ڈیڈ سڑو میں 2

Tharparkar: 5 more peacocks died in 24 hours

Tharparkar: 5 more peacocks died in 24 hours

مور مر گئے ہیں۔  حکام کے مطابق موروں کی اموات رانی کھیت نامی بیماری اور گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب ہوئیں،گزشتہ 4 روز میں 60 مور جان سے گئے ہیں جبکہ جن علاقوں سے اموات کی اطلاعات مل رہی ہیں ان دیہات میں ٹیمیں روانہ کی جارہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website