counter easy hit

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی سوچ بدلنے سے ملے گی: سابق گورنر پنجاب

Khalid Maqbool

Khalid Maqbool

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب خالد مقبول نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بہت عرصے سے لڑرہے ہیں، لیکن اس میں کامیابی اس وقت حاصل ہوگی جب ہم اپنی سوچ بدلیں گے۔

دہشت گردی کے خلا ف سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا مزید کہنا تھا کہ صرف دہشت گردوں کو مارنے سے ہم کامیاب نہیں ہوسکتے۔