counter easy hit

بڑی خبر : ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النیہان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ۔۔۔۔ کس بات پر اتفاق ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اورولی عہد ابو ظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنماﺅں نے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیاکے مطابق وزیراعظم عمران خان اورولی عہدابوظہبی شیخ محمد بن زیدالنہیان میں ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ،

دونوں رہنماﺅں کےدرمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماﺅں نے علاقائی اور اہم عالمی امور پر بھی بات چیت کی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اقوام امتحدہ میں پاکستان اور مصر سمیت 54 ممالک نے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف حراستی کیمپ کو انسانی حقوق کے شعبہ میں گراں قدر کامیابی قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں ایغور مسلمان اور دیگر مذہب کے تعلق رکھنے والوں کے انسانی حقوق سے متعلق تشویشناک خبروں کے بعد معاملہ زیر بحث آیا۔ چین میں حراستی کیمپ سے متعلق اقوام متحدہ میں برطانیہ نے بیجنگ میں انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ اٹھایا تو تقریباً تمام 23 مغربی ممالک نے برطانیہ کی حمایت کی۔جس کے بعد چین کے اتحادیوں بشمول پاکستان، روس اور مصر نےبرطانوی موقف کی تردید کی اور کہا کہ چین نے انسانی حقوق کے شعبہ میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہیں۔ واضح رہے کانگو اور سربیا سمیت بولیویا نے بھی چین کی حمایت کی۔

telephonic, conversation, between, Muhammad bin, zaid alnahyan, and, Imran Khan, agreed, on, mutual, cooperation

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website