counter easy hit

تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان بھی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

سیالکوٹ، لاہور: پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیوالی تحریک انصاف کی رہنماءفردوس عاشق اعوان بھی رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور ان کی تین کمپنیاں سامنے آگئیںجن کی بنیاد پر ان کے کاغذات نامزدگی بھی چیلنج کردیئے گئے ہیں۔

Tehreek-e-Insaf leader Firdous Ashiq Awan was caught by red handsفردوس عاشق اعوان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کی تین کمپنیاں ہیں جن کی انہوں نے لاہور سے رجسٹریشن کروائی اور تینوں کمپنیاں ایف بی آر کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں لیکن کاغذات نامزدگی میں انہوں نے یہ کمپنیاں چھپائی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی سماعت آج ہی متوقع ہے۔