yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

حکیم طارق محمود صدیقی کے حقیقی چچا زاد بھائی محمد افتخار منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے

Yes 2 Webmaster September 2, 2015 1 min read
Kuwait
Share this:
Kuwait
Kuwait

کویت سٹی (محمد زبیر شرفی) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی مذہبی وسماجی شخصیت حکیم طارق محمود صدیقی چیئر مین پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کویت اورسماجی ومذہبی شخصیت محمداکرم معصومی کے چچازاد بھائی محمد افتخار ، منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون)،حکیم طارق محمود صدیقی کے چچازاد بھائی محمد افتخار کی وفات پر کویت کی سیاسی ،سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کارکنان نے ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوے مرحوم کے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

خصوصاً محمد زبیر شرفی صدر ،پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کویت، میاں محمد ارشد صدر PMLN کویت،،ملک محمد حیات،ملک طالب حسین صدیقی،ثاقب حسنین پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت، محمد عرفان ناگرہ صدر یوتھ ونگ PMLN کویت،میاں عمران ،عدیل شہزاد یوتھ ونگ PMLN کویت،سیاسی وسماجی شخصیت شمشاد احمد خان تنولی،،ملامحمد طارق امیر پیغام حق واتباع مصطفٰیۖکویت،جماعت اہلسنت کے نائب صدر صاحبزادہ علامہ رضوان عارف ۔محمدشبیربٹ مشیرخاص پیغام حق واتباع مصطفٰیۖکویت،چوہدری غلام شبیرالرفاعی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت کویت،میاں عرفان،محمد سجاد قادری، صفدر علی صفدر صدر ارباب فکر و فن کویت،معروف شاعر کاشف کمال،محمدندیم مغل ، صوفی محمد اکبر پیغام حق واتباع مصطفٰیۖکویت،غلام سرور حسین نقشبندی ،محمد ارشد جنجوعہ ، شکیل ڈار،حاجی عبدالشکور بیوروچیف نواے وقت،محمد عمر،ندیم اکبر،شریف حدیثوی،پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے عہدددران جن میں ،سنئیر نائیب صدرخلیل ابراہیم ،نایب صدر عبدالحمید بٹ،نائب صدر حافظ گلزاراحمد، جنرل سیکرٹری محمدسلیم غلام نبی ، سیکرٹری اطلاعات ونشریات مرزااحسان بیگ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات سید عرفان حسین نقوی ،آفس سیکرٹری فہد سلیم ،مجلس عاملہ کے ارکان ظفر اقبال ظفر،حافظ اعجاز احمد،محمد ریاض،عرفان علی،،حلقہ احمدی صدر فاخرعلی ،حلقہ منقف کے نائب صدر چوہدری جاسم،حلقہ جلیب الشیوخ کے صدر سھیل یعقوب اور کارکنان نے حکیم طارق محمودکے چچازاد بھائی محمد افتخارکے انتقال پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لیے دعا کی ہے۔

اللہ سبحان تعالیٰ ان کے درجات بلندکریں اور ان کو جنت میں عالیٰ مقام عطاء فرمائیںاور اہلِخانہ کو صبروجمیل عطاء فرمائیں آمین۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan T20
Previous Post پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی
Next Post امریکی ٹی وی سیریز ہیروز ری بورن کا نیا ٹریلر ریلیز
Heroes Reborn

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.