counter easy hit

ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر لی

TANDO ADAM police

TANDO ADAM police

ٹنڈوآدم۔(احسان غوری)۔ٹنڈوآدم سٹی پولیس کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کی رشید کالونی میں فحاشی کا اڈہ چلانے والی زہرہ شیخ کے اڈے پر چھاپہ مار کر اڈے سے دو کلو چرس برامد کر کے فحاشی اور منشیات کے اڈے چلانے والی عورت زہرہ شیخ کو گرفتار کر لیا پولیس نے زہرہ شیخ پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے