counter easy hit

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

‏اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو
‏عمران خان نے جو ایجنڈا دیا ہے اُس پر 100 فیصد عمل ہوگا ‎ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کرائے گئے ‏کوئی بھی کسی حلقے کو کھلوانا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں ‏عمران خان جلد ہی چیلنجز کا حل بتائیں گے‏ غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کریں گے‏ 2013 میں پی ٹی آئی کے کہنے پر کسی جماعت نے حلقہ کھولنے کی حمایت نہیں کی‏ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ حلقے کھولنے کے لیے تیار ہیں ‏فری اینڈ فیئر الیکشن کرانا تحریک انصاف کا ایجنڈا ہے ‏سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا ہے تحریک انصاف میرٹ کا نظام لائے گی تحریک انصاف کی حکومت عوام کو مایوس نہیں کرے گی ‏فوری طور پر پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے پہلے قوم کو مسائل کے حل سے آگاہ کریں گے ‏عمران خان نے کل قوم کو اپنا ایجنڈا پیش کردیا، رہنما پی ٹی آئی ‏وزیراعظم اب پی ایم ہاؤس کے بجائے منسٹرز کالونی میں رہے گا ‏پی ٹی آئی ریاستی اداروں کو مزید طاقتور بنائے گی جو چاہتے تھے ملک میں الیکشن نہ ہو بلوچستان کے لوگوں نے انہیں خاموش کرا دیا ‏بلوچستان کے لوگوں نے ملک دشمن عناصر کو مسترد کردیا ہے