counter easy hit

ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبوی

TailBone

TailBone

ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبویﷺ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
ابن آدم (کے بدن کی ہر چیز)کو زمین بوسیدہ کر ڈالے گی سوائے پونچھ کے،اسی سے انسان کو بنایا گیا اور اسی سے انسان کو دوبارہ اٹھایا جائے گا۔
(صیح مسلم:7604،)
ریڑھ کی ہڈی کا سب سے نچلا حصہ پونچھ کی ہڈی کہلاتا ہے،جدید میڈیکل سائنس نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کی موت کسی بھی طرح واقع ہو یہ حصہ محفوظ رہتا ہے،بعد ازاں لاکھو ں سال مٹی میں پڑے رہنے کے باوجود بھی یہ حصہ بوسیدہ نہیں ہوتا،شدید ترین کیماوی آگ ،دھماکے اور چوٹ سے بھی یہ حصہ متاثر نہیں ہوتا۔انسا ن کا سب سے پہلا جنیاتی کوڈ ا(جس سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے)اسی حصے میں محفوظ ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اس کی پونچھ کی ہڈی سے انسان کے مرنے کے بعد اس کاپورا بائیوڈیٹا حتیٰ کہ پسند نا پسند اور انگلیوں کے پوروں کے نشانات تک معلوم کیے جا سکتے ہیں۔
جدید سائنس کی یہ تحقیق آج سے 1400 سال قبل رسول اکرم ﷺ اپنی امت کے سامنے بیان فرما چکے تھے۔سبحان اللہ