counter easy hit

رمضان بازار افسروں ،وزیروں کیلئے سود مند ہیں:چوہدری طاہر رزاق

Tahir Razzaq

Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خصوصی) سستے رمضان بازاروں کے نام پر اربوں کی سبسڈی فضول میں لٹادی گئی ہے رمضان بازار میں عوام کو کوئی ریلیف ملنے کے بجائے افسروں ، وزراء و سیکرٹری کے لیے سود مند ثابت ہورہا ہے جو بھاری ٹی اے ڈی اے حاصل کرکے مالی فائدہ جبکہ فوٹو سیشن کے ذریعے کمپنی کی مشہوری کررہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری طاہر رزاق نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں کوئی شئے معیاری اور سستی نہیں مل رہی عام بازار کے ریٹس سے بھی کوئی فرق نظر نہیں آرہا۔