counter easy hit

ایدھی نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزاری :چوہدری طاہر رزاق

Tahir Razzaq

Tahir Razzaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)دنیا میں اس وقت عبدالستار ایدھی جیسا ایک شخص بھی موجود نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری طاہر رزاق رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مرحوم نے ساری زندگی عوام کی خدمت میں گزار دی۔ہمیں ایدھی صاحب سے انسانیت کی خدمت کا جذبہ حاصل کرنا چاہئے