counter easy hit

کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کارکردگی بہتر رہی:اقبال طاہر

 Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کی کارکردگی بہتر رہی مرکزی حکومت ایک سال سے آزاد کشمیر الیکشن کی تیاری کر رہی تھی۔ان خیالات کااظہار ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پہلی مرتبہ کشمیر کے انتخابات میں حصہ لے رہی تھی کارکن مایوس نہ ہوں شیر والوں کے لئے حقیقی خطرہ پی ٹی آئی ہے۔ اچھا وقت آنے والا ہے اب کارکن تحریک احتساب کیلئے کام کریں