counter easy hit

حکو مت کو پا ناما لیکس سے بھا گنے نہیں دیں گے، اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکو مت کو پا ناما لیکس سے بھا گنے نہیں دیں گے ، قوم دیکھ رہی ہے کہ اپوزیشن نے پا نا ما لیکس پر صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا اور حکومت کو کہا کہ سب کا احتساب ہو نا چاہئے ،قومی دولت لوٹنے والوں کو عوام کی عدالت کے کٹہر ے میں لایا جائے مگر حکو مت کسی بھی طر ح میاں برادران کا احتساب نہیں چاہتی۔ ان خیالات کا اظہار اقبال طاہر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ حکمران شا ید عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں میاں نواز شریف پا نا ما لیکس پر کچھ ،کلثوم نواز کچھ اور اْن کے بچے حسن ،حسین اور مریم کچھ اور بیان دے ر ہے ہیں