counter easy hit

offering

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کی پیشکش

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا بلدیاتی الیکشن نہیں ہوا جیسا خیبرپختونخوا میں ہوا، دھاندلی کے الزامات پر صوبے میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا […]

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کی ذندگی میں مقصد چاہے بڑا ہو یا چھوٹا اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنا، سکون کی قربانی دینا اور تکلیفیں اٹھانا لازم وملزوم ہے۔ بنا محنت کے کوئی بھی انسان کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتاکیونکہ اپنے خیالات کو عملی شکل دینا […]

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

پیپلزپارٹی کی جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شپ کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور جمعیت علمااسلام (ف) کے درمیان چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی اور قیوم سومرو پر مشتمل 2 رکنی وفد نے جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی اور اس دوران رضا ربانی نے جے یو […]

سینٹ الیکشن کیلئے ایم کیو ایم نے ٹکٹ جاری کر دئیے

سینٹ الیکشن کیلئے ایم کیو ایم نے ٹکٹ جاری کر دئیے

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ سے سینٹ کی خالی نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے بیرسٹر سیف، میاں عتیق، نگہت خاتون اور رضا زیدی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ نے بابر غوری سمیت دیگر سنئیر رہنمائوں کو سینٹ الیکشن کے لئے ٹکٹ دینے کی پیشکش کی تھی […]

ترکی کی پاکستان کو جدید الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی دینے کی پیشکش

ترکی کی پاکستان کو جدید الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی دینے کی پیشکش

کراچی (یس ڈیسک) ترکی نے پاکستان میں شفاف انتخابات کے لیے جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایکوپمنٹ کی خریداری کے لیے ترکی کا ایگزم بینک سرمایہ بھی فراہم کرے گا۔ ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے دھاندلی کے امکانات نہ ہونے کے برابر […]