counter easy hit

heaven

کشمیر آزادی قریب ہے

کشمیر آزادی قریب ہے

تحریر: شاہ بانو میر آرٹیکل کا آغاز کچھ اور طرح سے کیا تھا ـ فیس بک پر آرٹیکل شئیر کرنے کیلیۓ جب کشمیر لکھا گوگل پر تو حسین و پر بہار شاداب سر سبز جنت کے نظاروں کی طرح دلکش ایسے ایسے نظارے کہ محو ہی ہو گئی ان کی قدرتی خوبصورتی میں مگر یہ […]

سورة الجمعہ مدنی 62

سورة الجمعہ مدنی 62

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے٬ اورہر وہ چیز جو زمین میں ہے٬ بادشاہ ہے نہایت مُقدّس زبردست اور حکیم ٬وہی ہے جس نے امّیوں کے اندر ایک رسول خود […]

اگر پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کی خواہش ہے ؟

اگر پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کی خواہش ہے ؟

تحریر: لقمان اسد اس میں نہ کوئی دورائے ہوسکتی ہے، نہ کبھی تھی اور نہ کبھی ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے IMF سے چھٹکارا حاصل کیا جانا بے حد ضروری ہے اگر توہ حلقے جو پاکستان کے تمام تر معاملات پر مکمل کنٹرول اور دسترس رکھتے ہیں اور وہ وطن ِ عزیز کو اپنے […]

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں(کائنات کی سلطنت) ہے٬ اور وہ ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے٬ جِس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا٬ تا کہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے٬ تم […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ میرے رگ و پے میں نشے اور سرور کی لہریں دوڑ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ جاندار۔ بے جان، خالقِ ارض و سما کی ہر تخلیق عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرفتار ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ خالقِ کائنات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں مبتلا ہیں۔یہی […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 5

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف ُ سرور کی لذتیں بکھیر رہی تھیں ۔عاشقان ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہروں پر عقیدت و احترام کے سینکڑوں چاند روشن تھے۔ پوری دنیا سے آئے ہوئے پروانوں […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں عاشقانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سیلِ رواں تھا۔ جو آہستہ آہستہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھ رہا تھا۔ فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف و سرور کی لذتیں بکھر رہی تھیں۔ محبتوں اور عقیدتوں […]

رحمت دو عالم

رحمت دو عالم

تحریر :وقارانساء جس وقت پوری انسانیت گمراہی کے اندھیروں ميں بھٹک رہی تھی اللہ تبارک تعالی نے انسانیت پر رحم فرمایا اور اپنا خاص کرم کیا کہ اپنے حبیب کی ذات اقدس کو تخليق کیا اور دونوں جہانون کے لئے رحمت بنا کر بھيجا حضرت محمدۖ کی ذات اقدس ایک جامع اور کامل ہستی ہے […]

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی انسان نے زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کی طرف زقند بھری ہے۔ بحر و برمیں نت نئے اکانات، پہلوئوں اور سمتوں کی تلاش و جستجو کے ساتھ آسامن کی موجودات پر بھی کمندیں ڈال رہے ہیں اور نئی بازیافتوں سے دل و دماغ کو منور کر رہے ہیں۔ […]