counter easy hit

گوجرانوالہ،گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ: نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ: نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

جی ٹی روڈ پر واقع سینٹری فٹنگ کی فیکٹری میں مزدور سلنڈر والے چولہے پر چائے بنا رہے تھے کہ گیس لیکج کے باعث سلنڈر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کی زد میں آ کر 9 مزدور شدید زخمی ہو گئے گوجرانوالہ (یس اُردو) نجی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث ذور دار […]