counter easy hit

شہری نادرا آفس میں، خوار ہونے لگے

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شہری نادرا آفس میں خوار ہونے لگے

شناختی کارڈ بنوانے کیلئے شہری نادرا آفس میں خوار ہونے لگے

22لاکھ آبادی کیلئے قائم صرف 3نادرا سنٹرز،ڈبل شفٹ ختم ہونے پررش بڑھ گیا گوجرانوالہ (یس اُردو) 22لاکھ آبادی پر مشتمل گوجرانوالہ شہر میں صرف 3نادرا سنٹرز پر شہری خوار ہونے لگے ، حکومت کی جانب سے مزید تین نئے نادرا سنٹرزکے قیام کا منصوبہ بھی ختم ہوگیا ہے ،نادرا سنٹرز میں ڈبل شفٹ ختم ہونے […]