counter easy hit

خاتون سمیت 4 افراد کو ،گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا

لاہور : خاتون سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا

لاہور : خاتون سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا

لاہور……پولیس کے مطابق کاہنہ کے محلہ میواتی میں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر مبارک کے گھر داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں پراپرٹی ڈیلر مبارک، اس کی بیوی شریفاں، دو بیٹے نعمان اور نوشاد زخمی ہو گئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال […]