counter easy hit

نعمت اللہ

حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس حکمرانوں کو لے ڈوبیں گی ،حکمران ٹی اوآرز کا معاملہ طے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت کی غیر سنجیدگی نے پارلیمنٹ کے ماحول کو بھی خراب […]

صوبائی بجٹ نے بھی عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،نعمت اللہ

صوبائی بجٹ نے بھی عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاق کے بعد پنجاب کے بجٹ نے بھی عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ، ٹیکسوں کی بھرمار سے غریب عوام کو نیا رگڑا لگے گاجبکہ مہنگائی کا طوفان پر طبقے کو متاثر کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات […]

کرپشن چھپانے کی حکومتی کوششیں ناکام ہونگی:نعمت اللہ

کرپشن چھپانے کی حکومتی کوششیں ناکام ہونگی:نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن چھپانے کی حکومتی کوششیں ناکام ہونگی،ن لیگ کی سیاسی شہید ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے ایک ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت خود چاہتی ہے کہ اپوزیشن سڑکوں پر آئے ،کرپٹ مافیا […]

پاناما لیکس کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائینگے ، نعمت اللہ

پاناما لیکس کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائینگے ، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاناما لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے رمضان المبارک کے بعد سڑکوں پر آئیں گے۔ پوری قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک کو ایڈہاک […]

قوم حکمرانوں سے نجات کی خواہاں ہے،نعمت اللہ

قوم حکمرانوں سے نجات کی خواہاں ہے،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) ہندوستان کی حکومت نے حاجیوں اور عمرہ کیلئے جانیوالے زائرین کو ہر ممکن ریلیف دیا ہے جبکہ ہمارے حکمرانوں نے حج اور عمرہ پر جانیوالوں کو ریلیف کے بجائے ٹیکس لگا کر تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعت اللہ نے یس اپردو سے کیا، […]

تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے :نعمت اللہ

تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ عوام دوستی اور غریب پروری سے بہت دور ہے ، وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا سیلاب لائے گا جس سے عام آدمی کا جینا مزید مشکل ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی […]

ڈرون حملے ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں،نعمت اللہ

ڈرون حملے ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) کرپٹ حکمران داخلی و خارجہ پالیسی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کی بزدلی کی وجہ سے ملک میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے جو ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں […]

عوام دشمن بجٹ سے خودکشیوں میں اضافہ ہو چکاہے :نعمت اللہ

عوام دشمن بجٹ سے خودکشیوں میں اضافہ ہو چکاہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)عوام دشمن بجٹ کی وجہ سے خودکشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کا روبار نہ ہو نے کے بر ابر رہ گیا ہے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اْن کے پاس آٹا خریدنے کے پیسے نہیں وہ بجلی کے بل کہاں سے ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس […]

جمہوریت کو حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے :نعمت اللہ

جمہوریت کو حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کو عمران خان سے نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے۔اب کرپٹ حکمرانوں کے کڑے احتساب کا وقت آگیا ہے۔جلد ملکی دولت لوٹنے والے جیلوں میں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزیدکہا کہ تحریک انصاف ملک کی […]

تحریک انصاف ووٹ کی طاقت پریقین رکھتی ہے :نعمت اللہ

تحریک انصاف ووٹ کی طاقت پریقین رکھتی ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ووٹ کی طاقت پریقین رکھتی ہے اور ووٹ کے تقدس کی بحالی کے لیے کوشاں ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے طاقت کے بل بوتے پر اقتدار […]

موروثی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا :نعمت اللہ

موروثی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)موروثی سیاست نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔نوجوانوں کی طاقت سے آئندہ ملک میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ ملک سے موروثی سیاست کے خاتمے ،مہنگائی،بے روزگاری، ناانصافی، دہشت […]

کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کو معدوم کردیا ہے :نعمت اللہ

کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کو معدوم کردیا ہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن اوربد عنوانی نے ملکی ترقی کومعدوم کردیا ہے۔ حکومتی پالیسیاں عوام کی ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکا وٹ ہیں، ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمہ تک تحریک انصاف جدوجہدجاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

ن لیگی قیادت کرپٹ مافیا کی سرپرست ہے، نعمت اللہ

ن لیگی قیادت کرپٹ مافیا کی سرپرست ہے، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)سرکاری اداروں میں کرپشن مافیا اپنی جڑیں مضبوط کر چکا ہے جنھیں کاٹنے کیلئے اعلیٰ سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، اْنھوں نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی اور اْن کے ساتھیوں کو عدالت عالیہ […]

حکومت لوگوں کی توجہ کرپشن سے ہٹانا چاہتی ہے ، نعمت اللہ

حکومت لوگوں کی توجہ کرپشن سے ہٹانا چاہتی ہے ، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے کرپشن کو چھپانے کے لئے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر جب تک سچ عوام کے سامنے نہیں آجاتا عوام حقائق جاننے کے لئے بیتاب ہے۔ کرپٹ حکمرانوں کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج جاری رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین […]

پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی ،نعمت اللہ

پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی ،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی۔ انہوں نے کہا کہ میاں بردران نے عوا م کو ریلیف دینے کی بجائے ہمیشہ ذاتی مفادات کیلئے کام کیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ […]

حقیقی ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے :نعمت اللہ

حقیقی ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے :نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)حقیقی اور پائیدار ترقی کیلئے قوم کو دیانتدار اور سچی قیادت کی ضرورت ہے۔ ملک کے سیاسی منظرنامہ پر عمران خان روشنی اور امید کی کرن بن چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ […]

حکومت نے قوم پر قرضوں کی بھرمار کر دی،نعمت اللہ

حکومت نے قوم پر قرضوں کی بھرمار کر دی،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن بیرونی قرضوں سے اپنوں کو نواز رہی ہے ،بوجھ غریب عوام اٹھائیں گے، تین سالوں میں غیر ملکی بینکوں سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا قرضہ تشویش کا باعث ہے۔ پوری قوم حکمرانوں کی پالیسیوں سے نالاں ہے۔ پلوں اور سڑکوں کی تعمیر سے مصنوعی ترقی کا شور مچایا جا […]

ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں،نعمت اللہ

ملک میں احتساب کا کوئی نظام نہیں،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)حکمران دونوں ہاتھوں سے عوام کامال لوٹ رہے ہیں، حکمرانوں نے عوامی مسائل کے خاتمے کیلئے جدوجہد کی بجائے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوامی مسائل […]

پی ٹی آئی عوام کے حقوق کی محافظ ہے،نعمت اللہ

پی ٹی آئی عوام کے حقوق کی محافظ ہے،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)مسلم پانامہ لیکس ایشو حکمران جماعت کے گلے پڑ چکا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی ا سمبلی میں اپوزیشن کے مرتب کردہ سوالات کے جواب دینے […]

عمران خان کا نام ہی کافی ہے ‘ جلسہ ہر صورت ہو گا،نعمت اللہ

عمران خان کا نام ہی کافی ہے ‘ جلسہ ہر صورت ہو گا،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)راجہ ریاض کی پی ٹی آئی میں شمولیت سیاسی عمل ، جلسے میں لاکھوں لوگ آئیں گے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہدھوبی گھاٹ کا پنڈال بھرنے کیلئے عمران خان کا نام ہی کافی ہے۔تحریک انصاف […]

کرپٹ ٹولہ عمران کی مقبولیت سے خائف ہے، نعمت اللہ

کرپٹ ٹولہ عمران کی مقبولیت سے خائف ہے، نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ) عمران خان پر کیچڑ اچھالنے والوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ کرپٹ ٹولے سے عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے […]

حکمرانوں کو ہر صورت عوامی کٹہرے میں آنا پڑے گا،نعمت اللہ

حکمرانوں کو ہر صورت عوامی کٹہرے میں آنا پڑے گا،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کا معاملہ اتنا معمولی نہیں ہے جتنا حکمران اپنے بیانات کے ذریعے ظاہر کر رہے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب یہی ایشو حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔ حکمرانوں کو ہر صورت اقتدار سے الگ ہو کر عوامی کٹہرے میں آنا اور لوٹا ہوا مال باہر سے پاکستان واپس لانا […]

پی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا گیا،نعمت اللہ

پی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا گیا،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ) لیگی کارکن آج یوم فتح منا رہے ہیں، جبکہ ملک کیلئے آج بد نصیبی کا دن ہے جب 3سال قبل پی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ماضی […]

کرپٹ حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دینگے، نعمت اللہ

کرپٹ حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دینگے، نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ) حکمران جماعت پانامہ لیکس پر کوئی واضح موقف اپنانے سے گریز کرتے ہوئے عوام کو محض طفل تسلیوں سے بہلا رہی ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے ایک خصوصی ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے پر […]