counter easy hit

پی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا گیا،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ) لیگی کارکن آج یوم فتح منا رہے ہیں، جبکہ ملک کیلئے آج بد نصیبی کا دن ہے جب 3سال قبل پی ٹی آئی کامینڈیٹ چرایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نہ صر ف عوام کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھا بلکہ اپنے سیاہ کارناموں کی بدولت پوری دنیا میں ملک کو رسوا کیا۔