counter easy hit

اقبال طاہر

حکمران سیاست کے نام پر تجارت کرتے رہے ہیں:اقبال طاہر

حکمران سیاست کے نام پر تجارت کرتے رہے ہیں:اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)حکمران سیاست کے نام پر تجارت کرتے رہے ہیں،ملک میں غربت، مہنگامی، بدامنی اور بے روزگاری کا دور دورہ ہے۔ حکمران اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دیں اور بیرون ملک جا کر اقتدار کو بچانے کی بھیک نہ مانگیں ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر […]

قومی خزانہ لوٹنے والے احتساب سے بچ نہیں پائینگے ، اقبال طاہر

قومی خزانہ لوٹنے والے احتساب سے بچ نہیں پائینگے ، اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)ن لیگ کے درباریوں کی فوج مسلسل قائد عمران خان کے خلاف زہر اگل رہی ہے۔ پانامی لیکس کے انکشافات نے نام نہاد شرفا کی کرپشن بے نقاب کی تو نا اہل حکمرانوں کی نیند حرام ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات […]

پانامالیکس کے انکشاف پر عمران خان کا مؤقف قابل تحسین ہے،اقبال طاہر

پانامالیکس کے انکشاف پر عمران خان کا مؤقف قابل تحسین ہے،اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)پانامالیکس کے انکشاف پر عمران خان کا مؤقف قابل تحسین ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے بارے میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے اور وزیر […]

پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف مصروف جہاد ہے ، اقبال طاہر

پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف مصروف جہاد ہے ، اقبال طاہر

پیرس (عمیر بیگ)تحریک انصاف کے قیام کا بنیادی مقصد عوام کو غربت ،بیروزگاری اور کرپشن کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی طرف لا نا ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ جب تک عوام خوشحال نہیں ہوں گے […]

حکمرانوں کے گمنام اکاونٹس پر تشویش ہے،اقبال طاہر

حکمرانوں کے گمنام اکاونٹس پر تشویش ہے،اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)حکمران خاندان کے اپنے عزیزوں کے ناموں پر گمنام اکاونٹس اور بیرون ملک قائم کی جانے والی کمپنیوں کے قیام کی خبریں پوری قوم کے لئے باعث تشویش ہیں ؂ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

سانحہ گلشن اقبال پارک حکومتی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا،اقبال طاہر

سانحہ گلشن اقبال پارک حکومتی نااہلی کی وجہ سے پیش آیا،اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)حکومت شہریوں کے تحفظ کیلئے موثر حکمت عملی اپنائے تاکہ مزید سانحات سے بچا جا سکے۔ ہ حکومت کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے اتنا بڑا سانحہ پیش آیا ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں کیا ، انہوں نے کہا کہ […]

غیر یقینی صورتحال نا انصافی کے تحفے دے رہی ہے :اقبال طاہر

غیر یقینی صورتحال نا انصافی کے تحفے دے رہی ہے :اقبال طاہر

پیرس (عمیر بیگ) اداروں میں سیاسی مداخلت غیر یقینی صورتحال اور عام آدمی کو نا انصافی کے تحفے دے رہی ہے، محض بیانات اور دلفریب وعدوں کے سہارے حکومت زیادہ دیر تک عوام پر مسلط نہیں رہ سکے گی۔ تحریک انصاف ملک میں انقلاب برپا کر کے قوم کی حقیقی ترقی کی خواہاں ہے۔ ان […]

سانحہ گلشن پارک حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے :اقبال طاہر

سانحہ گلشن پارک حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے :اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ملک کی تباہی و بربادی میں برابر کی ذمہ دار ہیں اور نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں بھی یہ دونوں جماعتیں رکاو ٹ بنی ہوئی ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس […]

ن اور پی پی ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں ,اقبال طاہر

ن اور پی پی ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں ,اقبال طاہر

پیرس (عمیر بیگ)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں،احتساب کے خو ف سے کرپٹ جماعتیں نیب کے خلاف متحد ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک پُر ہجوم میٹنگ میں میڈیا سے کیا انہوں نے کہا کہ اب عوام […]

حکمرانوں کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں،اقبال طاہر

حکمرانوں کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں،اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ) تھانوں میں لوگ قتل ہو رہے ہیں ،پنجاب حکومت کہاں ہے ؟قوم سے کوئی بھی وعدہ پورا نہ کر نیوالے حکمرانوں کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ […]