counter easy hit

سنتھیا ڈی رچی نے فریال تالپور اور شرمیلا فاروقی کی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ پورا پاکستان دنگ رہ گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) عُذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس نے ملکی سیاست میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے تاہم اس رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی پیپلز پارٹی کی قیادت و رہنماؤں کی جانب سے ی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٌپیپلز پارٹی کا عُذیر بلوچ کے ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں، عذیر بلوچ کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، اس سارے معاملے پر معروف امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے بھی انٹری مار دی ہے اور شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور سمیت مختلف رہنماؤں کی عزیر بلوچ کے ساتھ تصاویر شیئر کر دی ہیں۔

CYNTHIA RICHI SHARED PHOTOS ON HER TWITTER ACCOUNT

اپنے پیغام میں سنتھیا ڈی رچی کا کہنا ہے کہ ’’ زرداری فیملی اور پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ دعوی کیا کہ وہ عزیر بلوچ کو نہیں جانتے ، نہیں؟ کچھ تصاویر جو سندھ کے عوام کی زمینی حقائق کو دیکھنے میں بہت مددگار ثابت ہونگی، جے آئی ٹی کی رپورٹ میں چند سال لگے لیکن یہ پڑھنے کے لئے یقیناً کافی ہے کہ پیپلز پارٹی کس طرح افراتفری اور خونریزی سے کھی کو تباہ کررہی ہے‘‘۔
سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے کچھ تصاویر بھی شیئر کی گئیں جو کہ درج ذیل ہیں:

SHARMILA FROOQI WITH UZARI BALOCH

QAIM ALI SHAH WITH UZAIR BALOCH

NABEEL GABOL WITH UZAIR BALOCH

FARYAL TALPUR WITH UZAIR BALOCH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website